Tuesday, May 10, 2016

Sectarian liberals


Khurram Zaki's murder is a horrible tragedy. However, the tragic incident aside, Khurram Zaki was a stalwart of ideology-driven yellow journalism who would take great liberty with facts to jump to conclusions and freely use his imagination to concoct conspiracy theories. He was no way like Rashid Rehman, Perveen Rehman or Sabeen Mahmood, the genuine human rights and peace activists who paid with their lives in their struggle for the rights of the meek of the earth. He was more like a Shia version of Zaid Hamid.

Humans are complex and multi-dimensional creatures. Yes, his stance against Taliban's terrorism was admirable and his murder is horrible, but at the same time we should resist the temptation of turning mortals into saints.


http://www.dailymotion.com/video/x49n39v_dr-aamir-liaquat-hussain-with-khurram-zaki-on-ummah_news
2008: Dr. Aamir Liaqat talking to Khurram Zaki that Salman Rushdie is wajib ul qatl and if he [Aamir] would himself kill Rushdie if he gets a chance. Aamir saying that he resigned from ministry and MQM because of his ideological differences on the issue of Rushdi, and Ahmadis, and Khurram saying that demands of faith often clash with worldly interests. They both discuss that Islamic system should be enforced in Pakistan as that was the original demand of Pakistan. Lal Masjid brigade's approach was wrong but their demands are fully justified. Jamat-e-Islami should be appreciated for its ideology and organization. Pakistan should follow Iran model where a council of clerics pull strings behind the scene. The video of Taliban whipping a girl in Swat was fake. Taliban's bad actions have given opportunity to a "third force" that is now committing atrocities in the name of Taliban. The video ends with a clip on Sahar TV in which Khurram Zaki praises Khoemini for re-establishing a theocracy, thus ending the separation of religion and state in Muslim world that existed for 14 centuries since the demise of khilafat-e-rashida.


https://lubpak.com/archives/316252
July 1, 2014:

عراقی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا بیت الله خانہ کعبہ کو تباہ و منہدم کرنے کا اعلان – از خرم زکی

https://lubpak.com/archives/322646
Sep 9, 2014:
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ نام نہاد “لندن سازش” کے ایک مبینہ کردارڈاکٹر اعجاز حسین کا قصور، شیعہ ہونے کے علاوہ، محض اتنا ہے کہ پاکستان میں سائبر سیکورٹی کی صورتحال کے حوالے سے اپنی ایک تحقیق کے دوران ان کے ہاتھ ایک کلپ لگا جس سے یہ انکشاف ہوا کہ پاکستان میں ٢٠١٣ کے انتخابات کے دوران پنجاب کے اس وقت کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی نے یہ دیکھنے کے بعد کہ کم از کم پینتیس حلقوں میں نواز شریف کی ہار یقینی ہے ان پینتیس حلقوں میں نواز شریف کو جتوانے کے انتظامات کیۓ اور میاں نواز شریف سے اپنی گفتگو میں ان انتظامات کو “پینچروں”(پنکچروں) سے تعبیر کیا. چوں کہ ڈاکٹر صاحب لندن میں مقیم ہیں اور اس گفتگو کا ریکارڈ مغربی انٹیلیجینس ذرائع سے حاصل ہوا اس لیۓ ڈاکٹر صاحب کو بھی اس سازش کا حصہ قرار دے دیا گیا.
....... 
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بریگیڈیر فضل ظہور ، ظہور سبحانی اور ڈاکٹر محمد ایوب شہید کے قتل کا مقدمہ نجم سیٹھی، سلیم صافی، جاوید چودھری، احمد لدھیانوی اور اورنگزیب فاروقی کے خلاف درج کیا جاۓ جو کھلے عام اس ملک میں دیوبندی مدارس کے پردے میں چھپے دہشتگردوں کو مسلح افواج اور بریلوی صوفی سنی مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی پر اکسا رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ جیو نیٹ ورک کا لائسنس منسوخ کیا جاۓ اور اس ملک دشمن چینل پر مکمل پابندی لگا دی جاۓ


http://dailymailnews.com/2014/09/11/raw-buying-geo-tv-thru-3rd-party-arrangement/
https://lubpak.com/archives/323165
Sep 13, 2014:
بھارتی انٹیلیجنس ایجینسی “را” نواز لیگ اور کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد تنظیموں کے حامی و حمایتی  “جیو نیٹ ورک” کو خرید رہی ہے. یہ تہلکہ انگیز انکشاف کیا ہے  روزنامہ “ڈیلی میل نیوز” نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں. اس سودے کا مقصد بھارتی انٹیلیجینس ایجینسی “را” اور جیو ٹی وی کے درمیان خفیہ تعلقات کا راز ماضی قریب میں افشا ہونے کی وجہ سے جیو نیٹ ورک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہے. یہ سودا “تھرڈ پارٹی” کے ذریعہ انجام پاۓ گا. ماضی قریب میں رو نما ہونے والے واقعات کا سلسلہ پچھلے سال ستمبر/اکتوبر سے شروع ہوتا ہے جب مؤقر ہندوستانی اخبار “ہندوستان ٹائمز” نے بھارتی انٹیلیجینس ایجینسی “را” اور جیو ٹی وی کے درمیان قریبی تعلقات و روابط کا بھانڈا پھوڑا. یہ سلسلہ بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچا کہ اسی سال اپریل کے مہینے میں جیو ٹی وی سے وابستہ “بلوچ علیحدگی پسندوں” کے سب سے بڑے حامی حامد میر پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا. ان واقعات سے بھارتی خفیہ ادارے “را” کے بڑوں کو بخوبی اندازہ ہو گیا کہ جیو نیٹ ورک کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات و تعاون کا راز اب فاش ہو چکا ہے. ایک اعلی سطحی اجلاس، جس میں را کے سابق سربراہ سنجیو تری پاٹھی نے بھی شرکت کی، میں یہ فیصلہ ہوا کہ جیو نیٹ ورک کو اپنا بھرم قائم رکھنے کے لیۓ ایک موقعہ دیا جاۓ تاکہ جیو نیٹ ورک یہ ثابت کر سکے کہ بھارتی خفیہ ادارے را کے ساتھ اس کے مزید کوئی تعلقات نہیں ہیں.

https://lubpak.com/archives/325344
Oct 24, 2014: Khurram Zaki propagating Allama Iqbal's views that Deobandism and Qadianism both originated from Wahabbism.

https://www.facebook.com/aqeel.gharavi/posts/10153424933334859
https://lubpak.com/archives/338292
June 14, 2015:[Campaign against Ilmana Fasih and Beena Sarwar for their allged blasphemy]
اگر کوئی میرے عقائد پر حملہ کرے گا تو مہذب جواب دینا، پر امن احتجاج کرنا میرے بنیادی انسانی حقوق میں سے ہے، جس کو میں کسی امریکی اور مغربی سامعین و ناظرین کے لیئے سرنڈر کرنے والا نہیں۔ کوئی کسی مغالطے میں نہ رہے، میں ڈالر اور امریکی وہزے کے عیوض بکنے والا نہیں۔ اگر توہین فیس بک پر ہوئی ہے تو معافی بھی یہیں سب سے مانگی جائے۔ امام علی، سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام ﷲ علیھا اور خانوادہ رسالت کا احترام تمام مسلمانوں کا مشترکہ عقیدہ اور ورثہ ہے، کوئی میری ذاتی چیز نہیں کہ میں 
اس پر کمپرومائز کر دوں اور یکطرفہ فیصلہ کر لوں

https://lubpak.com/archives/318431
July 26, 2014:
داعش اور اس کا خارجی “خلیفہ” ملعون ابو بکر (البغدادی) امریکہ اور موساد کی پیداوار ہے. امریکہ، برطانیہ اور اسرائیلی انٹیلیجینس ایجینسی موساد نے مل کر معروف تکفیری خارجی دہشتگرد اور نام نہاد “خلیفہ” ملعون ابو بکر (البغدادی) اور داعش کی تشکیل و ٹریننگ کی ہے. اس ملعون جہنمی کتے المعروف ابو بکر (البغدادی) اور اس کی دہشتگرد تنظیم داعش کی ٹریننگ اور سپورٹ کا مقصد مزاحمت و جہاد کو اسرائیل سے دور کرنا، یعنی جہادی سرگرمیوں کو اسرائیل سے دور لے جانا، صیہونی ریاست اسرائیل کا تحفظ اور اسرائیل کے دشمنوں کو ان تکفیری دہشتگردوں کے ذرئعے الجھاۓ رکھنا ہے، جیسا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح ایران، شام اور حزب الله کو ان تکفیری خارجی جہنمی کتوں نے عراق اور شام میں انگیج کیا ہوا ہے اور وہ سرمایہ و طاقت جو اسرائیل کے خلاف استعمال ہونی تھی وہ ان خارجی دہشتگردوں کے خلاف استعمال ہو رہی ہے. اس طرح سے اس خارجی تنظیم کے جھنڈے تلے دنیا بھر سے دہشتگردوں کو جمع کیا گیا. کئی میڈیا رپورٹس جو ٢٠١٢ میں منظر عام پر آئیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس تکفیری خارجی گروہ کو امریکہ ترکی کی مدد سے اردن میں ٹریننگ دے رہا تھا. جرمن ہفت روزہ کی رپورٹ کے مطابق اردن میں موجود ان امریکی ٹریننگ سینٹرز میں ہزاروں تکفیریوں کو ٹریننگ دی گئی. ان تمام باتوں کا انکشاف کیا ہے امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکورٹی ایجینسی  کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے 


https://lubppak.files.wordpress.com/2015/06/lubp-sunni-voice-admin-amir-hussaini.png 
https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=446352185546371&id=100005147805195 
June 13, 2015:
کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہورہی ہے کہ المانہ فصیح کے خلاف اس قدر ردعمل کیوں آرھا ہے تو ہم اہلسنت بہت واضح اور دوٹوک لفظوں میں بتادینا چاہتےہیں کہ پاکستان میں آزادی اظہار کے حق کی آڑ میں ناموس رسالت , ناموس اصحاب رسول , ناموس اھل بیت اطہار کو پامال کرنے کی کوئی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی اور جو ایسی کوشش کرے گا اسے پاکستانی آئین کے مطابق اور پاکستان پینل کوڈ کے مطابق سزا بھگتنا پڑے گی اور جو ایسے ملعون یا ملعونہ کی طرف داری کا مرتکب ہوگا اس سے بھی آئین و قانون پاکستان کے مطابق نمٹا جائے گا

Muhammad Aamir Hussaini Khalid Noorani واقعی بہت تکلیف کی بات ہے لیکن میں یہ بھی کہوں گا کہ آپ بینا سرور کو رگڑا لگاتے لگاتے غریب ڈاکٹر سرور کو رگڑا غلط لگاگئے اور خیر مجھے معلوم ہے کہ تمہارے ترقی پسندوں سے تعصبات بھی کہیں نہ کہیں آڑے آجاتے ہیں ویسے بھی آپ کی اے ٹی آئی کا نعرہ ہوتا تھا 
نہ سرخ ہے نہ سبز ہے - ایشیا کو قبض ہے 
اور تم جماعت اسلامی والوں کے نام نہاد اسلامی نظام کی مخالفت کرتے تو روس و چائنا سے انقلاب کی لہر لےکر آنے والوں پر برستے تھے لیکن میں عرض کروں کہ تم نے دیکھا ہوگا کہ کوئی بائیں بازو کا سیاسی کارکن یا دانشور اتنا پاگل تو نہیں تھا کہ ایسا ہذیان بکتا رہا ہو جیسا آج کے یہ انسانی حقوق کے چمپئن بکتے پھرتے ہیں ، ڈاکٹر سرور بھی ایسے نہیں تھے اور پاکستان کے اندر طلباء حقوق کی پہلی تحریک ان کی قیادت میں چلی تھی وہ بہت ہی مناسب آدمی تھے اور اگر وہ زندہ ہوتے تو خود المانہ فصیح کو نکال باہر کرتے ، بہرحال میں آپ کے خیالات سے اگر سو فیصد تو نہیں لیکن 99 فیصد متفق ہوں ، ویسے



https://lubpak.com/archives/338688
June 23, 2015: Condemning fellow Shia activist, Ale Natiq.

https://lubpak.com/archives/338769
June 25, 2015:
مجھے بس یہ حیرت ہے کہ ایک طرف تو رباب مہدی رضوی کی دوست بینا سرور کی اسسٹنٹ المانہ فصیح کے اینٹی اہل بیت کلمات پر مذمت کرنے والوں کو یہ خاتون چو—یا کہتی ہے دوسری طرف یہ شیعہ کی ترجمان ببنکر سامنے آتی ہے – جھوٹ میں یہ سب شاید طاق ہیں
محبان اہلبیت کو گالیاں دینے والی سید زادی؟ – خرم زکی



https://lubpak.com/archives/339196
June 29, 2015: Homosexual tendencies among Deobandi clerics.

https://lubpak.com/archives/339161
June 29, 2015: After weeks of using fake blogs and forgeries and twitter handles such as “Halal Tweets”, “Ayaz Nizami”, “Lubpxposed”, “Bhensaa”, “LubpPak”, “Lubpexposed”, finally Ale Natiq aka Ali Mashadi has come out in the open with his outing tactics.
He and his colleagues at Roshni have been implicating everyone including John Kerry as being part of LUBP while his own friends like Ali Arqam and Tarek Fatah are slandering and passing Kufr fatwas and abuses against Imam Ali, Hazrat Fatima, Hazrat Abu Talib and Imam Mahdi. His Roshni team member, Ali Arqam’s (aka Anwar Ali Durrani) sick comparison of Imam Mahdi with takfiri Deobandi terrorist, Mullah Omer, is a matter of record.


https://lubpak.com/archives/341501
August 2, 2015:
نجم سیٹھی نے جنرل ظہیر الاسلام پر پی ٹی وی پر حملے کا بھی الزام عائد کیا اور کہا کہ پی ٹی وی پر حملے میں آئی ایس آئی کے آپریٹوز ملوث تھے اور یہ حملہ جنرل راحیل شریف کی ہدایات کے برعکس انجام پایا۔بریگیڈئیر سییمسن اور نجم سیٹھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی بی نے جنرل ظہیر الاسلام اور دیگر آئی آایس آئی آفیشلز کی کال ٹیپ کی تھیں جس کی وجہ سے یہ سازش پکڑی گئی گویا ایک دوسرا  آپریشن مڈ نائیٹ جیکال قسم کی چیز رونما ہونے والی جا رہی تھی بلکہ اس سے بھی بد تر کیوں کہ آپریشن مڈ نائیٹ جیکال میں ہدف صرف سویلین گورنمنٹ تھی لیکن یہاں اس آپریشن کا ہدف خود آرمی چیف بھی تھے۔
بہر صورت یہ الزامات انتہائی سنگین ہیں اور ہماری مسلح افواج کے خلاف چارج شیٹ ہے کیوں کہ ان میں فوجی نظم و ضبط، حکومت اور خود اپنے ادارے سے وفاداری پر خوفناک سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ یہ الزامات نہ صرف نجم سیٹھی کی طرف سے عائد کیئے گئے ہیں بلکہ تحریک انصاف کے رہنما بریگیڈئیر سیمسن اور نواز لیگ کے خواجہ آصف (جو وزیر دفاع بھی ہیں) بھی جنرل ظہیر کے خلاف ایسے ہی الزامات لگا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف ایک طرف تو ایم کیو ایم پر فوج کے خلاف بات کرنے پر غداری کے الزامات لگاتی ہے اور دوسری طرف انہی دو جماعتوں کے مرکزی عہدیدار فوجی جنرلز اور آئی ایس آئی پر حکومت اور فوج سے غداری کے الزامات عائد کرتے ہیں۔ یہ نرا دہرا معیار اور منافقت ہے۔
اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہیئے کہ جیو چینل کی جنرل ظہیر الاسلام سے مخاصمت کوئی ڈھکی چھپی نہیں تو کہیں ایسا نہ ہو کہ پچھلے سال ہونے والے دھرنے کی آڑ لے کر جیو چینل جنرل ظہیر الاسلام سے اپنی دشمنی نکال رہا ہو۔

https://lubpak.com/archives/342639
 Oct 2, 2015: Ahmadi mosque in Morden set on fire by Deobandis, although British police said there was no evidence of hate crime.

http://tellmamauk.org/after-the-fire-why-the-ahmadiyya-community-will-not-give-into-hate-by-rima-amin/
http://www.bbc.co.uk/news/uk-england-london-34379217 
Morden mosque fire: Police say blaze not thought to be a hate crime


https://lubpak.com/archives/345259
January 8, 2016: King Salman dancing for Shah of Iran.

https://lubpak.com/archives/346506
March 28, 2016:  

پاکستان کے خلاف را اور سعودی حمایت یافتہ تکفیری دیوبندیوں کا گٹھ جوڑ – خرم زکی

 ہمارے ملک میں RAW کے سب سے بڑے ایجنٹ اور انڈیا کے سب سے بڑے ASSET یہی تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ ہیں جن کے سرغنہ لدھیانوی، فاروقی، مینگل، قاسمی اور ملا عبد العزیز سے جیسے دہشتگرد ہیں. آخر کار ہماری مسلح افواج، سکیورٹی اور انٹیلیجنس ادارے ان دہشتگردوں کے خلاف کب آپریٹ کریں گے اور نیشنل ایکشن پلان کب جاگے گا ؟
یہ بھارتی سانپ جو کھلے عام پاکستان کو توڑنے کی بات کرتا ہے، جو بلوچستان کو توڑنے کی بات کرتا ہے، جو پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ طالبان کو سپورٹ کرتا ہے، جو انڈین انٹیلیجینس ادارے را کو ڈائریکشن دیتا ہے، کس سے ملاقات کر رہا ہے ؟ اپنے سعودی سرپرست اور نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے۔ کیا کسی تکفیری دیوبندی، جماعتی، اخوانی کے پیج پر اس کی مذمت دیکھی ہے ؟ ان تکفیری دیوبندیوں، جماعتیوں، اخوانیوں کو پاکستان سے محبت نہیں کیوں کہ پاکستان کی مخالفت تو ان کے آبا و اجداد نے کی تھی، بلکہ اصل میں ان کو آل سعود سے محبت ہے اور یہ سب سعودی عرب کے گماشتے ہیں اور کچھ نہیں۔




Respect diversity?

https://lubpak.com/archives/231172 
"Despite his non-Takfeeri approach to Shias and Sufis/Barelvis (something which distinguishes him from Takfir Salafists and Takfiri Deobandis, e.g. Ihsan Elahi Zaheer, Manzoor Nomani, Haq Nawaz Jhangvi etc), Javed Ghamidi generally negates almost all traditions in which Ahl-e-Bait (family) of the Prophet have been praised." 

No comments: